Sr. | English Words | Urdu Words |
38336 | CYTOTOXIC EDEMA R Adjective Report Error! | دماغ میں آکسیجن سپلائی میں کمی کی بنا پر خلیات کے ناکارہ ہو جانے پر سوڈیم جمع ہو جانے سے خون میں سمیت پھیل جائے اور اس کے نتیجہ میں سمیت پھیل جانے سے استسقا۶ |
38337 | CYTOTOXICITY R Noun Report Error! | وہ خالت جس میں کوئی عامل خلیہ کوتباہ کرتاہے |
38338 | CYTOTOXIN R Noun Report Error! | خلیوں یا کسی خاص عضو کے خلیوں پر خصوصی سمی اثرات مرتب کرنے والی انٹی باڈی |
38339 | cytotoxins R Phrase Report Error! | خلوی سم : کائٹیوس بمعنی خلیہ اور ٹو کسیکون بمعنی زہر کا مجموعہ ۔ لحمیات جو خون کے مائع حصے یا سیرم میں پائی جاتی ہیں ۔ اینٹی جن کے ردعمل کے طور پر پیدا ہوتی ہیں ۔ |
38340 | cytotoxins R Phrase Report Error! | خلوی سم : یونانی الفاظ کائیٹوس بمعنی خلیہ اور ٹوکسیکون بمعنی زہر کا مجموعہ ۔ لحمیات جو خون کے مائع حصے یا سیرم میں پائی جاتی ہیں ۔ اینٹی جن کے در عمل کے طور پر پیدا ہوتی ہیں ۔ |