Sr. | English Words | Urdu Words |
3851 | CARAPACE R Noun Report Error! | گھيرا ۔ خولِ قَشرِيَہ ۔ سَخَت حِفاظتی سَطَح ۔ |
3852 | CARAPACE R Adjective Report Error! | کیراپیس ۔ کھپرا خول قشریہ ۔ کچھ قشریہ جانداروں کے بالائی خول کچھوے وغیرہ ۔ |
3853 | CARAPACE CARAPAX R
Report Error! | بیرونی خول ۔ |
3854 | CARASS, CARCASE R Noun Report Error! | لاش ۔ لاشہ ۔ جانور ۔ کی بے سری لاش ۔ مرے ہوے جانور کا جسم ۔ |
3855 | CARAT
R
Report Error! | قیراط ۔ ہیرے جواہرات کا وزن کرنے کی اکائی ایک قیراط 3.17 گرین یا 0.2053 گرام کے مساوی ہوتا ہے ۔ خالص سونے کا پیمانہ بھی یہی ہے ، 24 قیراط کا سونا خالص قرار دیا جاتا ہے ۔ ( بھرت کے چوبیس حصوں میں سونے کا حصہ ظاہر کیا جانا ) |