Sr. | English Words | Urdu Words |
3906 | CARBAZOL R
Report Error! | کاربازول ۔ اس ٹھوس مادے میں اینتھر اسین کے ساتھ ابھرتا ہے جو اینتھر اسین آئل سے الگ کیا جاتا ہے اور رنگ پیدا کرنے والے مادوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3907 | CARBAZOL ( C12 H9 N) R
Report Error! | کار بازول ۔ اس ٹھوس مادے میں اینتھر اسین کے ساتھ ابھرتا ہے جو اینتھر اسین آئل سے الگ کیا جاتا ہے اور رنگ پیدا کرنے والے مادوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3908 | CARBAZOLE R Noun Report Error! | ايک سُفيد قَلمی، حَلقَوی اور نامِياتی مُرَکَّب جو تارکول سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
3909 | CARBAZOTATES R Noun Report Error! | کار بازوئک ایسڈ کا نمک ۔ |
3910 | CARBAZOTIC ACID R Noun Report Error! | لیکرک ایسڈ کا پرانا نام ۔ |