Sr. | English Words | Urdu Words |
3921 | CARBIDES R
Report Error! | کاربائڈز ۔ کاربن کے دوہرے مرکب عموماً کیلشیم کاربائیڈ کے لیے یہ اصطاح استعمال کی جاتی ہے ۔ انتہائی سخت ہوتے ہیں پگھلتے نہیں چنانچہ ان سے کاٹنے والے اوزار اور آلات بنائے جاتے ہیں ۔ |
3922 | CARBIDOPA R Noun Report Error! | جب اس دوا کو لیووڈوپا کے ساتھ دیا جاتا ہے تو اس کی کم مقدار کو مئوثر بناتی ہے مضر اثرات کو کم کرتی ہے اور مرض کی علامات میں کمی کا باعث بنتی ہے ۔ |
3923 | CARBIMAZOLE R Noun Report Error! | وہ دوا جو تھائراڈ ہارمون کے اخراج کو کم کرتی ہے اور میتھائل تھائیو یوراسل سے زیادہ مفید ہے ۔ |
3924 | CARBINE R Noun Report Error! | قرابین ، سوار کی چھوٹی بندوق ۔ |
3925 | CARBINE, CARABINE R Noun Report Error! | بَندُوق يا آتَشيں اسلَحَہ ۔ |