Sr. | English Words | Urdu Words |
4011 | CARBON PAPER R Noun Report Error! | کاربَن کاغَذ ۔ نَقَل گير کاغَذ ۔ |
4012 | CARBON PROCESS R Noun Report Error! | کاربَنی طَباعت ۔ کاغَذ پَر فوٹو گرافی يا تَصوير کی چھَپائٰی ۔ |
4013 | CARBON RATIO THEORY R Noun Report Error! | کاربن نظریہ تناسب ۔ |
4014 | CARBON RIBBON R Noun Report Error! | کاربن ربن ۔ امپیکٹ پرنٹرز خصوصا ڈیسی وھیل اور ٹائپ رائیٹرز کے ساتھ بہترین کوالٹی کا پرنٹ آﺅٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ربن ۔ |
4015 | CARBON TETRACHLORIDE R Noun Report Error! | کلورو فارم کی طرح کی بو والا بے رنگ مائع پیٹ کے کیڑے مارنے میں مفید ہے ۔ اس کے بخارات جسم میں داخلے و مرکزی اعصابی نظام کے فعل کو متاثر کرتے ہیں اور جگر اور گردوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔ |