Sr. | English Words | Urdu Words |
4026 | CARBONADO A-BLACK R
Report Error! | سیاہ ہیرا یا کار بنی ہیرا ۔ ہیرے کی ناخالص قسم جس کی رنگت خراب ہوتی ہے ۔ ایسے ہیرے جواہرات میں شامل نہیں کیے جاتے لیکن بہت سخت ہوبﺅنے کی وجہ سے کاٹنے اور سوراخ کرنے کےلیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
4027 | CARBONARI R Noun Report Error! | انیسویں صدی عیسوی کی اطالوی جمہوری انقلاب پسندوں کی خفیہ جماعت ۔ |
4028 | CARBONARISM R Noun Report Error! | جمہوریت پسند خفیہ انقلابی جمعت کے اصول ۔ |
4029 | CARBONATE R
Report Error! | کاربونیٹ کاربانک ایسڈ کا ایک نمک ، تمام کاربونیٹ حرارت سے تحلیل ہوکر پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ بناتے ہیں صرف لیتھیم ، سوڈیم اور پوٹاشیم کے کاربونیٹ حرارت سے تحلیل نہیں ہوتے ۔ کاربونیٹ تیزابوں کے ساتھ عمل کرکے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں ۔ تمام دھاتی کاربونیٹ غیر حل پزیر ہیں ۔ |
4030 | CARBONATE R Verb Report Error! | کاربونیٹ بنانا ۔ کاربونک ترشہ یا گیس سے بھرنا ۔ |