Sr. | English Words | Urdu Words |
4046 | CARBONIC ACID R Noun Report Error! | کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر ۔ |
4047 | CARBONIC ACID GAS R Noun Report Error! | کاربانِک ايسَڈ گيس ۔ |
4048 | CARBONIC ACID H2 CO3 R
Report Error! | کاربانک ایسڈ ۔ ایک کمزور تیزاب جو پانی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی تحلیل سے بنتا ہے ۔ اس سے کاربونیٹ اور بائی کاربونیٹ بنتے ہیں کیونکہ کار بالک ایسڈ کے پانی میں افتراق سے یکے بعد دیگرے دو آیون خارج ہوتے ہیں ۔ |
4049 | carbonic acid h2co3 a weak acid formed when carbon dioxide dissolves in water existing in equilibrium with the hydrogencarbonate ion R Phrase Report Error! | کاربونک ایسڈ ، ایک کمزور تیزاب جو اس وقت بنتا ہے جب کاربن ڈائی آکسائیڈ پانی میں حل ہوتی ہیں اس سے کاربونیٹ اور بائی بائی کاربونیٹ بنتے ہیں کیونکہ کاربانک ایسڈ پانی میں افتراق سے یکے بعد دیگرے دو آئن دیتا ہے ۔ |
4050 | CARBONIC ANHYDRASE R Noun Report Error! | جست رکھنے والا اینزائم جو بافتوں سے کاربن ڈائی آکسائڈ کو خون میں منتقل کرنے اور پھیپھڑوں میں خون سے آزاد کرنے میں سفید ہے ۔ |