Sr. | English Words | Urdu Words |
4056 | CARBONIFEROUS ROCKS R Noun Report Error! | کاربن خیز یا کاربن دار چٹانیں ۔ چٹانوں کی وہ تہیں جو ستائیس کروڑ سال قبل وجُود میں آئیں ۔ |
4057 | CARBONIFICATION R Noun Report Error! | کوئلے میں تبدیلی ۔ |
4058 | CARBONIFY R Verb Report Error! | کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا ۔ |
4059 | CARBONISATION OF COAL R
Report Error! | کوئلہ کی کاربن سازی ۔ اس عمل میں کوئلے کو ہوا کی عدم موجودگی میں ۱۲۷۰ کیلوین درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے ۔ اسے کوئلے کی تخریبی کشید یا پیرولائسز بھی کہتے ہیں ۔ |
4060 | CARBONISATION OF COAL R
Report Error! | کوئلہ کی کاربن سازی ۔ اس عمل میں کوئلہ کو ہوا کی عدم موجودگی میں 1270 کیلوین درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے ۔ |