Sr. | English Words | Urdu Words |
4121 | CARBURATE, CARBURET R Verb Report Error! | کسی عنصر کو کاربن کے ساتھ ملانا ۔ |
4122 | CARBURATION R Noun Report Error! | ہوا میں مائع ہائیڈرو کاربن ایندھن کی پھوہار چھوڑنے کا عمل ۔ جو اندرونی احتراق سے چلنے والے اِنجنوں میں ہوتا ہے ۔ |
4123 | CARBURET R Noun Report Error! | کاربائڈ ۔ کاربَن آميزی ۔ کاربَن سے مِلنا يا واصِل ہونا ۔ |
4124 | CARBURET R Verb Report Error! | کیمیاوی طریقے پر کسی عنصر کا کاربن کے ساتھ ملانا ۔ کاربن سے بھرنا ۔ |
4125 | CARBURETANT R Noun Report Error! | ہائيڈرو کاربَن جو کاربَن کے آميزے کے لِيے اِستَعمال کی جائے ۔ |