Sr. | English Words | Urdu Words |
4141 | CARCASE, CARCASS R Noun Report Error! | لاش ۔ جانور کی بغیر سڑے لاش ۔ حقیر ۔ عمارتوں میں آگ لگانے والا آتشی گولہ ۔ لوتھ ۔ |
4142 | CARCASS R Noun Report Error! | جانوروں کی بے سری لاش ، لاشہ ، مُردہ یا زندہ جسم ، عمارتوں میں آگ لگانے کے لیے آتشیں گولے ۔ |
4143 | CARCASS R
Report Error! | جانور کی مردہ لاش مردار ۔ |
4144 | CARCASS R Verb Report Error! | عمات کا ڈھانچہ کھڑا کرنا ۔ |
4145 | CARCASS R Adjective Report Error! | کارکس ۔ نعش ۔ درندوں یا پرندوں کا مردہ جسم انسانی لاش کے لیے یہ اصطلاح استعمال نہیں کی جاتی ۔ |