Sr. | English Words | Urdu Words |
4196 | CARD R Noun Report Error! | موٹے کاغذ کا ٹکڑا ، گتہّ ، تاش کے پتے ۔ |
4197 | CARD R Noun Report Error! | تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔ |
4198 | CARD R Noun Report Error! | کارڈ ۔ ایک پرنٹڈ سرکٹ بورڈ یا اڈاپٹر جسے کمپیوٹر کی کارکردگی بہتر بنانے اور صلاحتیوں میں جدت پیدا کرنے کے لیے پلگ ان کیا جا سکتا ہے ۔ |
4199 | CARD R Verb Report Error! | کنگھے سے اون کو صاف کر کے کاٹنے کے لیے تیار کرنا ۔ |
4200 | CARD BOARD R Noun Report Error! | گَتَہ ۔ سَخَت اور قَدرے موٹا کاغَذ يا پُٹھّا ۔ |