Sr. | English Words | Urdu Words |
4566 | CAREER R Adjective Report Error! | ذریعہ معاش زندگی کا کاروبار ترقی روزگار کے لیے خاندانی ذمہ داریوں کو بھی قربان کر دینے والی عورت ۔ |
4567 | CAREER AWARENESS R Adjective Report Error! | ابتدائی پیشہ ورانہ تعلیم جس میں مختلف پیشوں کا تعارف ہوتا ہے ۔ |
4568 | CAREER DIPLOMAT R Noun Report Error! | کیریر ڈپلو میٹ ۔ محکمہ سفارت کا مستقل ملازم ۔ پیشہ ور سفیر ۔ |
4569 | CAREER EDUCATION R Adjective Report Error! | وہ مفصل اقلیمی پروگرام جو فرد کی پیشہ ورانہ نمو عمر کے مختلف مدارج کے اعتبار سے بیان کرتا ہے ۔ |
4570 | CAREER LADDERS R Adjective Report Error! | ایک ہی پیشہ میں قدم بہ قدم تربیت و ترقی ۔ |