Sr. | English Words | Urdu Words |
4611 | CARET R Verb Report Error! | خارجہ نشان لگانا ۔ |
4612 | CARET R Noun Report Error! | خارجَہ ۔ چوک چُنبھ ۔ |
4613 | CARET R Noun Report Error! | کیرٹ ۔ ایک چھوٹی ، اوپر کی طرف اشارہ کرنے والی علامت ، جو مائیکرو کمپیوٹر میں اوپر والی قطار میں ۶ کی کے اوپر پائی جاتی ہے ۔ کچھ پروگرامنگ لینگوئجز میں کیرٹ کو ایکسپونینٹی ایشن آپریٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4614 | CARET R Noun Report Error! | کیرٹ ۔ ایک چھوٹی ، اوپر کی طرف اشارہ کرنے والی علامت ، جو مائیکرو کمپیوٹر میں اوپر والی قطار میں ۶ کی کے اوپر پائی جاتی ہے ۔ |
4615 | CARETAKER R Noun Report Error! | مُحافِظ ۔ نَگران ۔ حِفاظَت کَرنے والا ۔ |