Sr. | English Words | Urdu Words |
4661 | CARIBOU R Adjective Report Error! | کیری بو ۔ کریبو ۔ امریکی رینڈئیر ۔ شمالی امریکہ میں پائے جانے والے اس رینڈئیر کے سینگ شاخدار ہوتے ہیں ۔ |
4662 | CARIBOU ESKIMO R Noun Report Error! | کينيڈا ميں اسکيمُو لوگوں کا ايک گِروہ جو کَريبُو کے گوشت پر گُزارَہ کَرتا ہے ۔ |
4663 | CARICA FICUS R Noun Report Error! | درخت انجیر |
4664 | CARICA PAPOYA R Noun Report Error! | پپیتا ، ارنڑ خربوزہ ، پپیئی ، ارنڑ ککڑی |
4665 | CARICATURABLE R Adjective Report Error! | خاکہ اُڑانے کے قابل ۔ ہجویہ تصویر بنانے کے قابل ۔ |