Sr. | English Words | Urdu Words |
4781 | CARNATIONED R Adjective Report Error! | سرخ رنگ ہوا ۔ گلابی رنگ بھرا ۔ |
4782 | CARNAUBA R Noun Report Error! | پنکھیا تاڑ یا نخلہ کی ایک قِسم جو شُمال مشرِقی برازیل میں پائی جاتی ہے ۔ کارنابہ موم ۔ |
4783 | CARNAUBA WAX R
Report Error! | کارنا باویکس ۔ ایک زرد ، گند ی سبز پھوٹک اور سخت ویکس موم کو پام کے پتوں سے حاصل ہوتی ہے ۔ اسے پالشوں اور وارنش میں استعامال کیا جاتا ہے ۔ |
4784 | CARNAUBA WAX R
Report Error! | کارناباویکس ۔ ایک زرد گندی سبز پھوٹک اور سخت ویکس موم جو پام کے پتوں سے حاصل ہوتی ہے اسے پالشوں اور وارنش میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
4785 | CARNAUBA WAX R Noun Report Error! | کَرنابی موم ۔ کارنَوبا (بَرازيل)کے مومی تاڑ سے حاصِل ہونے والا موم ۔ |