Sr. | English Words | Urdu Words |
4801 | CHROMIUM R Noun Report Error! | کرومیم۔ ایک چمکیلا۔ سخت معدنی عنصر۔ |
4802 | CHROMIUM ( CR.) R
Report Error! | کرومیم ۔ نیلگوں سفید دھات لوہے سے مشابہہ ، سخت کرومائیٹ کی صورت میں پائی جاتی ہے ۔ ایلومینیم کے ساتھ آکسائیڈ کی تخفیف کرکے حاصل کی جاتی ہے ۔ سٹین لیس سٹیل کی تیاری میں اور کرومیم پلیٹنگ میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
4803 | CHROMIUM ( LV) OXIDE , ( CHROMIUM DLOXIDE, CRO2)
R
Report Error! | کرومیم ڈائی آکسائیڈ lv ۔ سیاہ رنگ کا ٹھوس مادہ کرومیم آکسائیڈ
lll کو آکسیجن میں 300 سے 350 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ انتہائی غیر مستحکم مرکب ہے ۔ |
4804 | CHROMIUM (L L) OXIDE ( CHROMOUS OXIDE, CRO) R
Report Error! | کرومیم آکسائیڈ ll ۔ ایک سیاہ سفوف جو کرومیم املگم کی تکسید نائٹرک ایسڈ کے ساتھ کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اونچے درجہ حرارت پر ہائیڈروجن سے تخفیف ہوجاتی ہے ۔ اسے کرومس آکسائیڈ بھی کیا جاتا ہے ۔ |
4805 | CHROMIUM (LL) OXIDE (CHROMOUS OXIDE) R
Report Error! | کرومیم آکسائیڈ ll ۔ ایک سیاہ سفوف جو کرومیم املگم کی تکسید نائٹرک ایسڈ کے ساتھ کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اونچے درجہ پر ہائیڈروجن سے تخفیف ہو جاتی ہے ۔کرومس آکسائیڈ بھی کہا جاتاہے ۔ |