Sr. | English Words | Urdu Words |
5091 | complication R Phrase Report Error! | پیچیدگی : اولین بیماری کے دوران دوسری بیماری کا ابھرنا ۔ |
5092 | COMPLICATION R Verb Report Error! | الجھاو ۔ مختلف حواس کے ذريعہ ايک ہی شے سے حاصل کيے گئے احساسات جو آپس ميں گڑمڑ ہو کر ايک ذہنی الجھاو پيدا کر ديتے ہيں ۔ |
5093 | COMPLICATION R Noun Report Error! | پیچیدگی ۔ اُلجھاوٴ ۔ پھَندَہ ۔ |
5094 | COMPLICATION R Noun Report Error! | پیچیدگی ۔ بیماری کا پیچیدہ ہو جانا ۔ ایک بیماری کے دوران دُوسری بیماری |
5095 | COMPLICATION R Noun Report Error! | الجھاو ۔ پیچیدگی ۔ |