Sr. | English Words | Urdu Words |
6711 | confabulation R Phrase Report Error! | سخن سازی : پریشانی کی حالت جس میں مریض تازہ ترین حالات بھی بھول جاتا ہے اور خلا کو اپنی طرف سے پر کرتا ہے ۔ |
6712 | CONFABULATION R Noun Report Error! | بات چیت ۔ بے تکلف گُفتگو ۔ سخن سازی ۔ |
6713 | CONFABULATION R Noun Report Error! | سُخَن سازی ۔ ذہنی خَلجان ۔ خَیالی دُنیا میں رہنا |
6714 | CONFABULATION R Noun Report Error! | دماغی خلجان خیالی دنیا میں کھویا رہنا یاد داشت میں ناہمواری ایک ذہنی یا نفسیاتی مرض ۔ |
6715 | CONFABULATOR R Noun Report Error! | بات چیت کرنے والا ۔ سخن طراز ۔ قصہ ساز ۔ |