Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | cocain R Phrase Report Error! | کوبالٹ : ایک معدنی عنرص جو قلیل مقدار میں لازمی ہے ۔ خون کی کمی مفید ہے ۔ |
677 | COCAINE R Article Report Error! | کوکين ۔ کوکا درخت سے حاصل کردہ الکی نما جو غير معمولی حالت ذہين ميں مريضوں کو بطور دوائی دی جاتی ہے ۔ |
678 | COCAINE R Noun Report Error! | کوکا سے حاصِل کی جانے والی نشہ آور دوا جو ترسیبی عمل سے بھی تیار ہوتی ہے اور مُقامی طور پر اعضا کو سُن کرنے کے لیے بھی اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
679 | COCAINE R Noun Report Error! | ایک دوا جو کوکو کے پودے سے حاصِل ہوتی ہے اور تجربہ گاہوں میں بھی تیار کی جا سکتی ہے ۔ |
680 | COCAINE R Noun Report Error! | کوکا پودے سے حاصل ہونے والی جلد سن کرنے والی دوا جو دماغ کے لیے زہریلی ہے اور انسان اس کے نشے کا عادی ہو سکتا ہے ۔ |