Sr. | English Words | Urdu Words |
13621 | COVALENT R Noun Report Error! | شریک گرفت ۔ |
13622 | COVALENT ATOMIC SOLIDS R
Report Error! | ہم گرفت ایٹمی ٹھوس
مادے ۔ایسے ٹھوس قلمی مادے جن میں قلمی شبکہ کے پواائنٹس ان ایٹموں کے قبضہ میں ہوتے ہیں جو اپنے قرب و جوار میں مشترکہ الیکٹران رکھتے ہیں ہم گرفت بانڈز بہت طاقتور ہوتے ہیں چناچہ ان کے نتیجہ میں ٹھوس مادے بہت سخت اور نقطہ پگھلاﺅ بہت اونچا رکھتے ہیں کمزور موصل یا غیر موصل ہوتے ہیں مثلاً ہیرے وغیر ۔ |
13623 | COVALENT BOND R Noun Report Error! | شریک گرفتی بند ۔ شریک گرفتہ بند ۔ وہ رشتہ جو کیمیاوی عمل کے دوران دو ایٹموں کے درمیان بنتا ہے ۔ |
13624 | COVALENT BOND R
Report Error! | ہم گرفت بانڈز ۔ ایسے بانڈز جو ان الیکٹرانز کے ذریعے تشکیل پاتے ہیں جن کا جوڑا دو ایٹموں میں پایا جاتا ہے ۔ مثلاً دو ہائیڈروجن ایٹموں کے درمیان تعلق جو ہائیڈروجن مالیکیول بناتے ہیں ۔ |
13625 | COVALENT LINKAGE R Noun Report Error! | شریک گرفتی جوڑ ۔ |