Sr. | English Words | Urdu Words |
13626 | COVALENT RADIUS R
Report Error! | ہم گرفت حلقہ ۔ ایک مخصوص قسم (سنگل ڈبل یا ٹریل ) کا ہم گرفت بانڈ بنانے والے دو ایٹموں کے درمیان متوازن فاصلہ مثلاً ڈائمنڈ میںC - C بانڈ فاصلہ 1.54 A ہے ۔ |
13627 | COVALESCENCE R
Report Error! | مرض مٹ جانے اور صحت بحال ہونے کا درمیانی وقفہ ۔ |
13628 | COVALLARIA R Noun Report Error! | سوسن بری ، سوسن الولوی |
13629 | covardice is the mother of cruelty R Phrase Report Error! | بزدل بے رحم |
13630 | COVARIANCE R Verb Report Error! | ہم تغيری ۔ شماريات کی اصطلاح جو دو سلسلوں کے رحجان کی پيدائش کرتی ہے ۔ |