Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | DATA FLOW OR DATAFLOW R Noun Report Error! | ڈیٹا فلو ۔ ایک نظام کے ذریعے ڈیٹا کی حرکات ، انٹری سے منزل مقصود تک ۔ متوازی پروسیسنگ میں ، ایک ڈیزائن جس میں حساب کتاب اس وقت کیا جاتا ہے جب تمام ضروری ڈیٹا دستیاب ہو ، |
1412 | DATA FORMAT R Noun Report Error! | ڈیٹا فارمیٹ ۔ ایپلیکیشن پروگرام کے ذریعے ڈیٹا پر منطبق ہونے والی ساخت تاکہ ایسا سیاق و سباق مہیا کیا جائے جس میں ڈیٹا انٹر پریٹ کیا جا سکے ۔ |
1413 | DATA IN CATEGORIES R Adjective Report Error! | وہ معطیات جن کو مختلف اقسام کی مدوں میں ہی ریکارڈ کیا جاسکے ۔ |
1414 | DATA INTEGRITY R Noun Report Error! | ڈیٹا انٹیگریٹی ۔ ڈیٹا کی درستی اور متوقع ویلیو سے اس کی مطابقت ، خصوصا منتقل یا پروسیس ہونے کے بعد ۔ |
1415 | DATA LOGGING R Adjective Report Error! | سامان کی کارکردگی ریکارڈ کرنے کے لیے سادہ کمپیوٹر کا استعمال ۔ |