Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | DEAD LEVEL R Noun Report Error! | ( تعمیرات ) بالکل ہموار ۔ |
227 | DEAD LIFT R Noun, Verb Report Error! | گھوڑے کا اپنی طاقت سے زیادہ بھاری بوجھ کو کھینچنے کی کوشش کرنا ۔ ناممکن کام انتہائی تدبیر ۔ براہ راست اٹھالینا بغیر کسی میکانیکی مدد کے ۔ |
228 | DEAD LIGHT R Noun Report Error! | ( بحری ) جھلملی جو طوفان میں جہازی کمروں کی کھڑکیوں کو محفوظ رکھے ۔ روشنی کا شعلہ جو کبھی کبھی قبرستان میں نظر آتا ہے اور موت کا شگون سمجھا جاتا ہے ۔ وہ روشندان جو کھلتا نہیں ہے ۔ |
229 | DEAD LINE R
Report Error! | کام کی تکمیل کا وقت ۔ آخری وقت معینہ ۔ |
230 | DEAD LINE R Verb Report Error! | موٹر وغیرہ کو مرمت کے لئے علیحدہ کرنا ۔ |