Sr. | English Words | Urdu Words |
1491 | DIETETICS R Noun Report Error! | عِلم الاغذیہ ۔ صحَت اور بیماری میں غَذا کو اِستَعمال کَرنے کی اِصطلاحات ۔ |
1492 | dietetics R Phrase Report Error! | علم الاغذیہ ۔ غذائیات : صحت اور بیماری میں خوارک کھانے کے سائنسی اصولوں کا اطلاق اور ان کی وضاحت ۔ |
1493 | DIETETICS R Noun Report Error! | غذائیات۔ علم تغذیہ۔ وہ علم جس میں قوت بخش ہونے کے اصولوں کے لحاظ سے خوراک لینے کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔ |
1494 | DIETHAZINE R Noun Report Error! | پارکنسن نامی بیماری میں مفید دوا ۔ |
1495 | diethazine R Phrase Report Error! | ڈائی ایتھازین : ایک تالیفی دوا ۔ |