Sr. | English Words | Urdu Words |
3026 | DIPNEUSTI R Adjective Report Error! | ڈینپوئی ۔ شش ماہی ۔ ہڈی والی مچھلیوں کی ذیلی جماعت ۔ ان کے پھیپھڑے ہوتے ہیں اور ہوا میں بھی سانس لیتی ہیں ۔ تازہ پانی کی مچھلیاں ہیں ۔ جب جھیلیں سوکھ جاتی ہیں یا ان کا پانی خراب ہو جاتا ہے تو چھ ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ تک سو کر زندہ رہ سکتی ہیں ۔ اس کے لیے وہ جھیل کی تہہ میں کیچڑ میں سوراخ کر کے گھس جاتی ہیں ۔ |
3027 | DIPNOAN R Noun Report Error! | ( حیوانیات ) دو نفسی ماہی ۔ |
3028 | DIPNOAN R Adjective Report Error! | مچھلیوں کی ایک قسم۔ ڈپنوئی کے بارے میں۔ شُش ماہی۔ دو نفسی ماہی۔ |
3029 | DIPNOOUS R Adjective Report Error! | ڈیپنووس ۔ دو نفسی ماہی ۔ ایسی مچھلیاں جو سانس لینے کے لیے گل پھڑے اور پھیپھڑے دونوں رکھتی ہیں ۔ |
3030 | DIPNOOUS R Adjective Report Error! | ( حیوانیات ) دو نفسہ ۔ |