Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | DOGGED R Adjective Report Error! | سگ طینت ۔ سگ صفت ۔ جم کر محنت کرنے والا ۔ ضِدی ۔ ہٹیلا ۔ سینہ زور ۔ مستقل مزاج ۔ |
1422 | DOGGED DETERMINATION R Adjective Report Error! | زبردست حوصلہ ۔ مضبوط ارادہ ۔ |
1423 | DOGGEDLY R Adverb Report Error! | ڈٹ کر ۔ جم کر ۔ پختہ اِرادے سے ۔ |
1424 | DOGGEDNESS R Noun Report Error! | سگ طینتی ۔ جم کر محنت کرنے کی خاصیت ۔ سینہ زوری ۔ ضِد ۔ ہٹ ۔ مستقل مزاجی ۔ |
1425 | DOGGER R Noun Report Error! | ایک دو بادبانوں والی ولندیزی مچھیروں کی کشتی ۔ مچھلیاں پکڑنے کے لیے اِستعمال ہونے والی کشتی ۔ |