Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | DRAWPLATE R Noun Report Error! | تارکَش ۔ جَنتری ۔ بارا ۔ سخت فولاد کی پتری جس میں مخرُوطی سوراخ ہوتے ہیں ۔ |
512 | DRAWSHEET R Noun Report Error! | مریض کے نیچے بچھانے کی چادر جسے بدلنے کے لیے مریض کو بستر سے اٹھنا نہیں پڑتا ۔ |
513 | DRAWSTRING R Noun Report Error! | ازار بند ۔ وہ ڈوری جو تھیلے میں سے گزارتے ہیں جس کو کھینچنے پر وہ بند ہو جاتا ہے ۔ |
514 | DRAY R Noun Report Error! | ٹھیلا ، نیچا چھکڑا یا گاڑی ، شراب ساز کا ٹھیلا ۔ |
515 | DRAY R Verb Report Error! | ٹھیلہ یا ٹھیلہ نما گاڑی پر ڈھونا ۔ ٹھیلہ چلانا ۔ روزی کمانے کے لئے ۔ مال ڈھونا مقامی طور پر ۔ |