Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | DROMOND R Noun Report Error! | قرونِ وسطیٰ کا ایک بڑا جہاز جو جنگ یا تِجارتی مقاصد کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔ |
1017 | dromoran R Phrase Report Error! | ڈرامورین : لیورفینول ۔ مارفین کا متبادل لیکن مارفین سے کم خواب آور ۔ |
1018 | DROMORAN R Noun Report Error! | لیور فینول کا تجارتی نام ۔ |
1019 | DROMORNIS R Noun Report Error! | آسٹریلیا کا ایک معدوم پرند جو شتر مرغ سے مماثل تھا ۔ |
1020 | DROMOS R Noun Report Error! | ( اثریات ) در رستہ ۔ |