Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | DRUPACEOUS R Adjective Report Error! | نوائی ۔ گُٹھلی دار ۔ |
1412 | DRUPE R Adjective Report Error! | ڈروپ ۔ گٹھلی دار پھل ۔ رس دار پھل جن میں ایک یاد و خانے ہوتے ہیں بیج ایک یا دو ہوتے ہیں ۔ پھل کی بیرونی سطح نرم گودے دار جبکہ بیج سخت ہوتا ہے ۔ آم آڑو وغیرہ ۔ |
1413 | DRUPE R Noun Report Error! | نوائیہ ۔ گٹھلی دار پھل جیسے آڑو ، شاہدانہ یا آلوچہ جس کے اُوپر بیرونی جھلی ہوتی ہے ۔ گُودے دار پھل جِس میں گُٹھلی ہو ۔ |
1414 | DRUPEL R Noun Report Error! | نواچہ ۔ چھوٹا گٹھلی دار پھل ۔ |
1415 | DRUPELET R Noun Report Error! | نواچہ ۔ چھوٹی نوائیہ ۔ چھوٹا گٹھلی دار پھل جیسے عُوسیج ۔ |