Sr. | English Words | Urdu Words |
551 | FOOD R Adjective Report Error! | اشیائے خوردنی غذا خوراک ۔ |
552 | FOOD R Noun Report Error! | غذا ۔ خوراک ۔ شے ۔ خوردنی ۔ |
553 | food could not distributed to the remote areas. R Phrase Report Error! | دور دراز کے علاقوں میں خوراک کی تقسیم نہ کی جاسکی ۔ |
554 | FOOD ADDITIVES R
Report Error! | غذائی شاملات ۔ ایسے مادے جو غذاﺅں میں ان کے تحفظ یا ذائقہ کو بہتر بنانے کے لیے شامل کیے جاتے ہیں مثلاً کیلشیم فاسفیٹ ( کیک بنانے والا عامل ) رنگ مہیا کرنے والے مادے اور تحفظ دینے والے مادے یہ غذاﺅں میں نقصان دہ جراثیم کی نشوونما اور کیمیائی بوسیدگی میں رکاوٹ پیدا کردیتے ہیں ۔ |
555 | FOOD ALLERGY R
Report Error! | خوراک سے کسی بھی قسم کی الرجی کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ۔ |