Sr. | English Words | Urdu Words |
991 | for example one site in scendinavia had rainfall which averaged ph 5.4 in 1956 and 4.3 in 1974 R Phrase Report Error! | مثلاَ ۱۹۵۶ء میں سیکنڈ یویا میں ہونے والی بارش کی 5.4 نوٹ کی گئی تھی جو کم ہو کر ۱۹۷۴ء میں4.3 میں نوٹ کی گئی ۔ |
992 | for example the punjab environment protection agency recommends around 55 decibels of noise level in residential colonies and 75 decibels in commercial areas R Phrase Report Error! | مثال کے طور پر پنجاب تحفظِ ماحول ایجنسی سفارش تجویز کرتی ہے کہ رہائشی کالونیوں میں شور کا لیول ۵۵ ڈیسیبل کے ارد گرد اور تجارتی علاقوں میں ۷۵ ڈیسیبل ہو ۔ |
993 | for example unmonitored use of mobile phones electricity generators music systems and t.v all become irriants from time to time R Phrase Report Error! | مثال کے طور پر موبائل فون بجلی کے جنریٹر میوزک سسٹم اوت ٹی۔وی کا بے جا استعمال وقتاَ فوقتاَ پریشان کن بن جاتے ہیں ۔ |
994 | for example we use capital letters at the beginning of sentences and names
R Phrase Report Error! | مثال کے طور پر ہم جملوں اور ناموں وغیرہ کے شروع کے حروف بڑے لکھتے ہیں |
995 | for example when the nest pr young of some ground nesting brids are threatend by a predator the parents will attempt to attract the attention of the predator by feigning injury R Phrase Report Error! | مثلاَ گھونسلے پر رہنے والے پرندے ایک کوئی جانور حملہ کر دیتا ہے تو گھونسلے میں اپنے بچوں کو بچانے کے لیے والدین پرندے حملہ آور کو اپنی طرف متوجہ کر کے خود زخمی ہو کر اپنے بچوں کو بچانے کے لیے جو عمل رتے ہیں وہ ایل ٹروازم ہے ۔ |