Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | free electron appriximation a model of the electronic structure of metals in which the electrons are treated as being in a flat potential well without any regard to the effects of the local potential of the ion cores R Phrase Report Error! | فری الیکٹران مشابہت ، دھاتوں میں الیکٹرانوں کی تشکیل کا ایک ماڈل ۔ |
522 | FREE END R Noun Report Error! | آزاد سرا ۔ |
523 | FREE ENERGY R
Report Error! | آزاد توانائی ۔ گبز فنکشن، توانائی کی حرارتی حرکتی مقدار جو دو طرفہ عمل میں پیدا یا جذب ہوتی ہے ۔ مستقل درجہ حرارت اور دباﺅ کے حالات میں G=h-ts سے ظاہر کرتے ہیں اس میں h سے مراد حرارت کا جزو۔ (حرارت نوعی) اور s سے مراد ناکارگی ہے ۔ |
524 | FREE ENERGY R Noun Report Error! | کِسی نِظام کی مجمُوعی توانائی کا وہ حِصَّہ جو کام کے لیے اِستعمال کیا جا سکتا ہو ۔ |
525 | free energy a thermodynamic function designed to account for the behaviour a system that is able to exchange heat with its surroundings R Phrase Report Error! | آزاد توانائی ، ایک تھرموڈائنامک فنکشن جو ایسے نظام سے روپے پر روشنی ڈالتا ہے جو اپنے ماحول سے توانائی کی تبدیلی کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |