Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | GANGING R Noun Report Error! | مشینوں یا آلات کو اِس طرح ترتیب دینا کہ وہ ساتھ ساتھ کام کریں جیسے کِسی ریڈیو سیٹ کے کنڈنسر ۔ |
937 | GANGLAND R Noun Report Error! | جرائم پیشہ عنصر ۔ |
938 | GANGLAND R Noun Report Error! | جرائم پیشہ عَنصَر ۔ مُعاشرے کے مُنَظَم جرائم پیشہ لوگ ۔ زیرِ زمین سَرگَرمیاں کَرنے والے ۔ |
939 | GANGLE R Verb, Interjection Report Error! | بھدّی چال سے چلنا ۔ گندی چال سے چلنا ۔ بُری چال سے چلنا ۔ گھٹیا چال چلنا ۔ |
940 | GANGLIA ABDOMEN R Noun Report Error! | پیٹ کی اعصابی گرہ |