Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | GAR GARFISH GAR PIKE R Adjective Report Error! | گار ۔ گارفش ۔ گار پائیک ۔ سینگا ۔ نیزہ ماہی ۔ ہڈی دار سگ ماہی کی ایک قسم تازہ پانی کی مچھلی ہے ۔ تھوتھنی لمبی ۔ دانتوں والے جبڑے ۔ موٹے چانے اور سخت جلد ہوتی ہے ۔ چھوٹی مچھلیوں کو اپنی خوراک بناتی ہے ۔ |
1092 | GAR PIKE R Noun Report Error! | سینگا مچھلی ۔ نیزہ مچھلی ۔ |
1093 | GARAGE R Noun Report Error! | کار گودام ۔ گیراج ۔ وہ جگہ جہاں موٹر کاریں بحفاظت رکھی جائیں ۔ موٹر خانہ ۔ |
1094 | GARAGE R Adjective Report Error! | کار گودام گیراج ۔ |
1095 | GARAGE R Noun Report Error! | گاڑیاں کھڑی کرنے کی عمارت ، وہ مقام جہاں گاڑیوں کی مرمت ہوتی ہے ۔ |