Sr. | English Words | Urdu Words |
1451 | GAS LIME R Noun Report Error! | کوئلے کی گیس صاف کرنے کا چونا ۔ |
1452 | GAS LIQUOR R Noun Report Error! | ایمونیا اور ایمونیا کے مُرکبات کا آبی محلُول جو کوئلے کی گیس کی تیّاری کے وقت پیدا ہوتا ہے ۔ |
1453 | GAS LOG R Noun Report Error! | گیس لاگ ۔ جلانے والی لکڑی کے ایک یا کئی کُندوں کے مُشابہ ۔ چُولہا ۔ |
1454 | GAS LQUID C (GLC) R Noun Report Error! | جس میں ایک غیر فراری سیال کا تہ ٹھوس سہارے پر کیس عمل کرتی ہے |
1455 | GAS MAMTLE R
Report Error! | گیس مینٹل ۔ تھورئیم ( 99 فیصد) اور سیرئیم ( ایک فیصد) کے آکسائیڈز پر مشتمل ڈھانچہ جو قابل احتراق ریشہ کو دھاتوں کے نائٹریٹس کے محلول سے لبریز کرنے کے بعد بنایا جاتا ہے ۔ نائٹریٹس کو حرارت کے ساتھ تحلیل لردیا جاتا ہے ۔ |