Sr. | English Words | Urdu Words |
1541 | GASOLINE R
Report Error! | پٹرول ۔ |
1542 | GASOLINE R
Report Error! | گیسولین ۔ ہائیڈ روکاربن کے اجزا کا ایک مکسچر جسے موٹروں اور ہوائی جہازوں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایوی ایشن گیسولین میں شاخدار الکینز ہو سکتے ہیں امریکہ میں پٹرول کو گیسولین کہا جاتا ہے ۔ |
1543 | GASOLINE R Noun Report Error! | پٹرول ۔ گیسولین ۔ ایک قِسم کا اُڑ جانے والا آتِش گیر رقیق مادّہ جو حرارت اور روشنی پیدا کَرتا ہے ۔ |
1544 | GASOLINE ADDITIVE R
Report Error! | جمعی گیسولین ۔ ایسے مادے جو گیسولین کی ناکنگ ( کھٹ کھٹ )
کم کرنے کیلئے اس میں شامل کیے جاتے ہیں ۔ |
1545 | GASOLINE ENGINE R Noun Report Error! | گیسولین اِنجَن ۔ گیسولین موٹَر ۔ ایک اندرونی احتراقی اِنجَن جِس میں گیسو لین بطور ایندھن اِستعمال ہوتا ہے ۔ |