Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | GATHERUM R Noun Report Error! | مختلف چیزوں کا مجموعہ ۔ |
1972 | GATING R Adjective Report Error! | اقامتی طلبہ کے لیے شام کے کسی مخصوص وقت کے بعد باہر جانے پر پابندی ۔
|
1973 | GATING CIRCUIT R Noun, Adjective Report Error! | گیٹنگ سرکٹ ۔ ایک الیکٹرونک سوئچ جس کا آﺅٹ پٹ یا تو آن ہے یا آف جن کا انحصار دو یا زائد ان پٹس حالتوں پر منحصر ہوتا ہے ۔ |
1974 | GATLING R Noun Report Error! | کئی نالوں والی مشین گن ۔ |
1975 | GATLING GUN R Noun Report Error! | گیٹلنگ گن ۔ امریکی موجَد گیٹلنگ کی ایجاد کَردہ پُرانی مشین گن جو ایک مَرکزی مَحور کے گِرد گھومنے والی نالیوں پَر مُشتَمِل ہوتی تھی ۔ |