Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | GEL R Verb Report Error! | اکٹھے کام کرنا ۔ |
82 | GEL R
Report Error! | جیل ۔ ہائیڈ روفلک لسونتی مادے جو عمومی طور پر مستحکم ہوتے ہیں لیکن انہیں مخصوص حالتوں میں جزوی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ مثلاً درجہ حرارت کم کرنے کے لیے یہ نقلی ٹھوس حالت بناتے ہیں جسے آسانی سے تحلیل کیا جاسکتا ہے ۔ اس جیلی نما مادے میں گاڑھا پن اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ محلول میں ٹھوس کی لچک پائی جاتی ہے ۔ اس کی دواہم اقسام ہوتی ہیں ۔ ۱۔ پلاسٹک جیلی یعنی جیلاٹن ۔۲۔سخت جیل یعنی سلیکا جیل ۔ |
83 | GEL R Noun Report Error! | وہ لُعاب دار مادّہ جو کِسی لسونتی محلُول سے تیار ہوتا ہے ۔ |
84 | GEL R Noun Report Error! | جیلی ۔ سریش ۔ ایک جیلی نُما ۔ لسونتی تعلیق ۔ جیلاٹین ۔ |
85 | GEL FILTRATION R
Report Error! | جیل فلٹریشن ۔ ایک تکنیک جو مالیکیولز کو ان کے سائز کے مطابق الگ الگ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اسے زیادہ تربائیو کیمسڑی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے ذریعے پروٹینوں کے مالیکیولی قزن کا تعین کیا جاتا ہے اور پروٹینوں کو صاف کرتے ہیں ۔ |