Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | GOD HELPS THOSE WHO HELP THEMSELVES R Idiom Report Error! | خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں ۔ |
522 | GOD HELPS THOSE WHO HELP THEMSELVES R Phrase Report Error! | خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہے ۔
|
523 | God increases or decreases the fortunes of whosoever He will, and they rejoice in the life of this world. Yet the life of this world is nothing but a merchandise as compared to the life of the next[Q 13-26] R Holy Quranic Report Error! | خدا جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کا چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اور کافر لوگ دنیا کی زندگی پر خوش ہو رہے ہیں اور دنیا کی زندگی آخرت (کے مقابلے) میں (بہت) تھوڑا فائدہ ہے |
524 | God increases the means of those of His creatures as He please, or limits them for whomsoever He will. He is certainly cognisant of everything[Q 29-62] R Holy Quranic Report Error! | خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے |
525 | God invites you to mansions of peace, and guides whosoever He will to the path that is straight[Q 10-25] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے |