Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | GODWARD R Adjective Report Error! | مائل بخدا ۔ |
727 | GODWARDS R Adverb Report Error! | خُدا کی طرف ۔ اللہ کی طرف ۔ رَب کی طرف ۔ |
728 | GODWIN S LAW R Noun Report Error! | گوڈونزلاء ۔ جیسا کہ ابتداء میں انٹرنیٹ کے ایکٹوسٹ مائیکل گوڈون نے یہ نظریہ پیش کیا کہ جیسے جیسے آن لائن بات چیت طول پکڑتی جائے تو اس میں نازیوں اور ہٹلر کا موازنہ ہونا اٹل ہے ۔ |
729 | GODWIT R Noun Report Error! | لَم ڈھینگ ۔ زقزاقِ آبی ۔ لِموسا جِنس کا آبی پَرِندہ جِس کی لَمبی چونچ قَدرے اُوپَر کو مُڑی ہوتی ہے ۔ |
730 | GODWIT R Noun Report Error! | ایک قسم کی پن ککڑی ۔ |