Sr. | English Words | Urdu Words |
906 | GRAPHICS ENGINE R Noun Report Error! | گرافکس انجن ۔ ایک ڈسپلے ایڈاپٹر جو ہائی سپیڈ گرافکس کی متعلقہ پروسیسنگ سے نبردار آزما ہوتا ہے جس سے یہ سی پی یو کو دوسرے ٹاسکس کے لیے فارغ چھوڑ دیتا ہے ۔ |
907 | GRAPHICS MODE R Noun Report Error! | گرافک موڈ ۔ آئی بی ایم پی سی جسے کمپیوٹرز پر ایک ایسا ڈسپلے موڈ جس میں لائنز اور کریکٹرز پکسل در پکسل بنائے جاتے ہیں ۔ |
908 | GRAPHICS PRIMITIVE R Noun Report Error! | گرافکس پریمٹیو ۔ ایک ڈرائنگ ایلیمنٹ جیسا کہ ٹیکسٹ کریکٹر قوس یا ایک کثیرالاضلاعی شکل جسے ایک یونٹ کی طرح سے بنایا اور مینیپولیٹ کیا جاتا ہے اور دوسرے پریمٹیوز سے ملاکر ایک امیج بنایا جاتا ہے ۔ |
909 | GRAPHICS PRINTER R Noun Report Error! | گرافکس پرنٹر ۔ ایک پرنٹر مثلا لیزر انک جیٹ یا ڈاٹ میٹرکس امپیکٹ پرنٹر صرف ٹیکسٹ کریکٹرز کے علاوہ پکسل بائی پکسل بنائے جانے والے گرافکس بناسکتا ہے ۔ |
910 | GRAPHICS TABLET R Noun Report Error! | گرافکس ٹیبلٹ ۔ ایک ڈیوائس جو گرافکس پوزیشن ان پٹ کے لیے انجینئرنگ ڈیزائن اور تصویری ایپلیکیشنز میں استعمال ہوتی ہے ۔ |