Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | GRAPHOTYPE R Verb Report Error! | ابھرے ہوئے بلاک کے ذریعہ چھاپنا ۔ |
942 | GRAPHY R Noun Report Error! | کوئی چیز لِکھنے یا کھینچنے کا طریقہ ۔ |
943 | GRAPHY R
Report Error! | لا حقہ بمعنی ۔ تحریر کا طریقہ مثلاً ، lithography ۔ تشریحی یا بیانی علم مثلاً ، geography ۔ |
944 | GRAPLOLITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا متحجر نباتی حیوان ۔ |
945 | GRAPNEL R Noun Report Error! | چھوٹا لنگ جِس میں چار نوکیں ہوتی ہیں ۔ پُرانے زمانے میں اِس سے دُشمن کا جہاز پھنسا لیا جاتا ہے ۔ |