Sr. | English Words | Urdu Words |
1956 | GREGORIAN CALENDAR R Noun Report Error! | پوپ گریگری کا اصلاح کردہ نظام تقویم ۔ |
1957 | GREGORIAN CALENDAR R Noun Report Error! | گریگوری کیلنڈر ۔ پوپ گریگوری سیزد ہُم کا اِصلاح کَردہ کیلنڈر ۱۵۸۲ ء میں جولین کیلنڈر کی اِصلاح کَرنے کے بعد جاری کیا گیا اور اب تک مُستعمِل ہے ۔ |
1958 | GREGORIAN CALEUDAR R Noun Report Error! | پوپ گریگوری کا اِصلاح کردہ نِظام تقویم جو مغربی مُلکوں میں آج کل رائج ہے ۔ |
1959 | GREGORIAN CHANT R Noun Report Error! | گریگورین حَمدیہ گیت ۔ سادہ طَرز کا حَمدیہ راگ جو رومَن کیتھولک کلیساوٴں میں گایا جاتا ہے ۔ |
1960 | GREGORIAN EPOCH R Noun Report Error! | کریگری سنہ جو ۱۵۸۲ء سے شروع ہوتا ہے ۔ |