Sr. | English Words | Urdu Words |
3196 | GRUYERE R Noun Report Error! | گائے کے دودھ سے بنا ایک قسم کا پنیر ۔ سوئٹزر لینڈ کے ایک قصبے کا نام ۔ |
3197 | GRUYERE CHEESE R Noun Report Error! | گروژر پنیر ۔ سوئٹزر لینڈ کی گاۓ کے دُودھ کا زَرد رَنگ سَخت پنیر جِس میں عموماً بہت کَم مَسام ہوتے ہیں ۔ |
3198 | GRY R Noun Report Error! | جریب کا دسواں حِصّہ ۔ |
3199 | GRYLLIDAE R Adjective Report Error! | کرائی لیڈا ۔ جھینگر ۔ جھینگروں کا خاندان ۔ رات کے وقت تیز آواز نکالنے والے حشرات ان کے انٹینا جسم سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔ تخم ریز لمبا پتلا اور سوئی نما ہوتا ہے ۔ اناج کے پتے کھاتے ہیں ۔ گھروں میں پائے جانے والے کالے سر والے حشرات کپڑوں میں سوراخ کرتے ہیں ۔ |
3200 | GRYLLOBIATTIDAE R Adjective Report Error! | گرائی لوبلیٹیڈا ۔ برفانی حشرے ۔ ثانوی بے پر حشرات ان کا سر پیش فکہ انٹینا سوت نما ۔ آنکھیں بہت چھوٹی یا بالکل نہیں ہوتیں ۔ چشم حشرہ بھی نا پید ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے ۔ غیر نمایاں ۔ پیٹ کے بند ۸ جبکہ تخم ریز ترقی یافتہ ہوتا ہے ۔ |