Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | GRAM-NEGATIVE R Adjective Report Error! | گرام مَنفی ۔ بَنَفشی رَنگ کو قبول نہ کَرنے کی صلاحیت کا مَظہَر جو گرامی طریقے میں زُمرہ بَندی کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
372 | GRAM-POSITIVE R Adjective Report Error! | گرام مُثبَت ۔ بَنَفشی رَنگ کو قبول کَرنے کی صلاحیت کا مَظہَر ، جو گرامی طریقے میں زُمرہ بَندی کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
373 | GRAM-POSITIVE BACTERIA R Noun Report Error! | جو جراثیم میتھل وائلٹ ، آیوڈین ، الکُحل سے رنگے جا سکتے ہیں وہ گرام مُثبت یا گرام پازیٹو ہوتے ہیں ۔ |
374 | GRAM-VARIABLE R Adjective Report Error! | گرامی مُتغَیّرہ ۔ گرامی طریقے سے رَنگ کو بَرقرار رَکھنے کی غیر مُسَلسَل صلاحیت کا حامِل ۔ تَبَدّل پذیر صلاحیت کا حامِل ۔ |
375 | GRAMA R Noun Report Error! | گَندُم گیاہ ۔ گراما ۔ ایک قِسم کا چارہ جو امریکا کے مَغربی حِصّوں میں کاشت کیا جاتا ہے ۔ |