Sr. | English Words | Urdu Words |
6136 | HEADSQUARE R Noun Report Error! | سر ڈھانپنے کا چوکور رومال ۔ دھوپ سے بچنے کے لیے اِستمعال ہونے والا رومال ۔ |
6137 | HEADSTALL R Noun Report Error! | مُہری ۔ سَربَند ۔ نُکتہ ۔ سَرد وال ۔ لگام کا وہ حِصّہ جو جانور کے سَر کے گِرد دائرہ بناتا ہے ۔ |
6138 | HEADSTART R Noun Report Error! | فوقیّت ۔ دُوسروں کے مُقابلے میں حاصِل کی ہوئی بَرتری ۔ |
6139 | HEADSTOCK R Noun Report Error! | مشیں کے حرکتی حصوں کو سہارا دینے والا ڈھانچا خراد میں گھومتی ہوئی سلائی یا چرحی کے گرد پرزے پرزوں کا مجموعہ ۔ |
6140 | HEADSTOCK R Noun Report Error! | مشین کے حَرکتی حِصّوں کو سہارا دینے والا ۔ ڈھانچہ ۔ پُرزوں کا مَجمُوعہ ۔ |