Sr. | English Words | Urdu Words |
6571 | HEAT LIGHTNING R Noun Report Error! | حَر بِجلی ۔ بے کڑک بِجلی کی چَمَک ۔ جو گرمیوں میں شام کے وقت اُفق پَر نظر آتی ہے ۔ |
6572 | HEAT MOLE (S) R Noun Report Error! | سالماتی حرارت |
6573 | HEAT OF ATOMIZATION R
Report Error! | حرارت جوہر پاشی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو کسی عنصر کے ایک گرام مادے کو جوہروں ( ایٹموں ) میں تحلیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |
6574 | HEAT OF COMBUSTION R
Report Error! | حرارت احتراق ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام مادے کو آکسیجن میں جلانے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
6575 | HEAT OF CRYSTALLISATION R
Report Error! | حرارت قلماﺅ ۔ حرارت کی وہ مقدار جو کسی سیال کی کمیت ایک اکائی کے قلم بننے پہ نقطہ انجماد پہ ملوث ہوتی ہے ۔ |