Sr. | English Words | Urdu Words |
7261 | HELIOTROPE R Noun Report Error! | شَمس رُ خ پَودا ۔ سُورَ ج مُکھی کا پَودا ۔ سُورَج مُکھی کی قِسَم کی جَڑی بُوٹی ۔ جھاڑی ۔ باغ کا پودا ۔ |
7262 | HELIOTROPE R Adjective Report Error! | ہیلیو ٹروپ ۔ سورج مکھی ۔ سالانہ اور سدا بہار جھاڑی نما پودا ۔ پتے بیضوی اور پھول میٹھی خوشبو کے ساتھ خوشوں میں ہوتے ہیں ۔ پھولوں کا رخ عموما سورج کی طرف اور شکل سورج جیسی ہوتی ہے ۔ چنانچہ انہیں سورج مکھی کہا جاتا ہے ۔ |
7263 | HELIOTROPER R Noun Report Error! | شمس پیمانہ گیر سے کام لینے والا |
7264 | HELIOTROPICALLY R Adverb Report Error! | شَمس رُخ سے ۔ اس رجحان کے ساتھ ۔ |
7265 | HELIOTROPISIM R Noun Report Error! | سورج مکھی ہونا ، چڑھتے سورج کی پوجا کرنے والا |