Sr. | English Words | Urdu Words |
7486 | HELOTIDAE R Adjective Report Error! | ہیلوٹیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ کولے کا جوڑ پچھلے حصہ سے الگ تھلگ جبکہ وسطی کولا گول ہوتا ہے ۔ پیٹ کے پانچ نمایاں حصے ہوتے ہیں ۔ درختوں سے خارج ہونے والا شیرہ ان کی خوراک ہے ۔ ۵۰ انواع پائی جاتی ہیں ۔ ایشیا اور جاپان تک محدود ہے ۔ |
7487 | HELOTIDAE R Adjective Report Error! | ہیلوٹیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ کولے کا جوڑ پچھلے حصہ سے الگ تھلگ جبکہ وسطی کولا گول ہوتا ہے ۔ پیٹ کے پانچ نمایاں حصے ہوتے ہیں ۔ درختوں سے خارج ہونے والا شیرہ ان کی خوراک ہے ۔ ۵۰ انواع پائی جاتی ہیں ۔ ایشیا اور جاپان تک محدود ہے ۔ |
7488 | HELOTIZE R Verb Report Error! | ذرعی غلام بنانا |
7489 | HELOTOMY R Noun Report Error! | چنڈیاں کاٹنا |
7490 | HELOTREPHIDAE R Adjective Report Error! | ہیلوٹریفائیڈا ۔ حقیقی کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ انٹینا ایک یا دو جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔ سر اور گردن آپس میں مدغم ہوتے ہیں ۔ پروں کی رگ بندی نمایاں نہیں ہوتی ۔ ٹنگا نیکا کی جھیل اور برصغیر میں صرف تین آبی نسلیں پائی جاتی ہیں ۔ |