Sr. | English Words | Urdu Words |
7951 | HEMOCHORIAL R Noun Report Error! | مشیمہ یا آنول کی وہ قسم جس میں ماں کا خون براہ راست جنین کی بیرونی جھلی میں آتا ہے |
7952 | HEMOCHROMATOSIS R Noun Report Error! | بافتوں میں فولاد کے اجزاء کا بڑھ جانا اور جمع ہو جانا جس کے نتیجہ میں جگر میں سختی اور ذیابیطس شکری ہو جاتی ہے |
7953 | HEMOCONCENTRATION R Noun Report Error! | خون میں سیال مادوں کی کمی اور ٹھوس اجزاء کی زیادتی |
7954 | HEMOCYTE R Adjective Report Error! | خون کا ذرہ ۔ |
7955 | HEMOCYTOBLAST R Noun Report Error! | خون کا لوتھڑا نما خلیہ |